Last Village of Pakistan 🇵🇰 India 🇮🇳 Border❤️ Zero Line|| Pakistan Bharat zero line Park Rangers 
Jhaidu Vlog Jhaidu Vlog
2.82K subscribers
3,917 views
120

 Published On Jul 16, 2024

#lastvillage #lastvillageatindiapakistanborder #pakistanindiaborder

Last Village of Pakistan 🇵🇰 India 🇮🇳 Border❤️ Zero Line|| Pakistan Bharat zero line Park Rangers

چک ٹھوٹیاں والی گاؤں ضلع بہاول نگر، ہرون آباد روڈ، ڈونگا بونگا ہیڈ گلاب علی روڈ کے قریب واقع ہے۔ یہ گاؤں بھارت-پاکستان کے بارڈر کے بالکل ساتھ ہے۔
🇮🇳🇵🇰
اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں انڈیا اور پاکستان کا آخری گاؤں، جو کہ بالکل زیرو لائن کے ساتھ واقع ہے۔ یہ گاؤں کچھے گھروں پر مشتمل ہے، جیسے کہ آج سے 40 سے 50 سال پہلے کے زمانے میں ہوا کرتے تھے۔ یہاں کا پیارا اور امیزنگ کلچر آج بھی ویسا ہی ہے۔

اس گاؤں کے بہت سے بزرگوں کا کہنا ہے کہ 1947 کی تقسیم کے وقت یہ ایک ہی گاؤں تھا، جو کہ آدھا انڈیا اور آدھا پاکستان میں تقسیم ہو گیا۔ انڈیا کی طرف کا حصہ وہاں کی حکومت نے دوسرے گاؤں میں منتقل کر دیا، اور پاکستان کی طرف والے لوگوں کو بھی ہٹانے کی کوششیں کی گئیں، لیکن یہ لوگ اپنے گھروں کو چھوڑنے پر راضی نہ ہوئے۔ ان لوگوں نے بہت سی درخواستیں کیں اور آخرکار انہیں یہاں رہنے کی اجازت مل گئی۔ آج بھی یہ لوگ بالکل زیرو لائن کے ساتھ رہتے ہیں۔ اس ویڈیو کا مقصد لوگوں کو دکھانا ہے کہ بارڈر کے اتنے نزدیک رہنے والا یہ گاؤں کیسا ہے اور یہاں کے لوگ کس طرح کی زندگی گزار رہے ہیں۔

show more

Share/Embed