Pakistan, India Rajasthan Border ❤️ 0 Line of india 🇮🇳  Pakistan, India Rajasthan Border ❤️ 0 Line
Jhaidu Vlog Jhaidu Vlog
2.82K subscribers
5,901 views
180

 Published On Jul 31, 2024

#indiapakistan #indiapakistanborder #jhaiduvlog


اسلام علیکم! 🌟

اس گاؤں کا نام ہے چک جمعہ، جو کہ ضلع بحاول نگر تحصیل منچن اباد کے بارڈر والی سائیڈ پہ موجود ہے


اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھائیں گے انڈیا اور پاکستان کا آخری گاؤں جو بالکل زیرو لائن کے ساتھ واقع ہے۔ یہاں سے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے انڈیا کی آبادی بلکل سامنے ہے۔ ہم نے لوگوں کو کام کرتے اور ٹریکٹرز کو زمینوں میں چلتے ہوئے دیکھا۔

یہاں آپ کو انڈیا کے راجستھان اور پاکستان کے پنجاب کا حیرت انگیز کلچر نظر آئے گا۔ اس ویڈیو میں ہم نے دونوں ممالک کے خوبصورت دیہاتی زندگی اور ان کے رسم و رواج کو قریب سے دکھایا ہے۔

ہماری ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ آپ کو مزید دلچسپ مواد ملتا رہے۔

دیکھنے کا شکda

show more

Share/Embed