Shadion Wala Custard By
Cooking with Zain Cooking with Zain
104K subscribers
253,039 views
4K

 Published On May 28, 2023

Shadion Wala Custard By Cooking With Zain | Custard Daig Recipe | شادیوں والا کسٹرڈ شیف کے ہاتھ سے


ایک کلو دودھ کی ریسپی

Milk 1kg
Custard 75 g dibba ka chotha his a
Sugar 200g
Cream 1pack 200g
Milk again 125gdiba wala
Pine apple badam boil banana apple as required









جب سے میں نے اپنا چینل سٹارٹ کیا ہے تب سے مجھے کافی زیادہ لوگوں نے فرمائش کی کہ ہمیں سیم شادیوں والا کسٹرڈ🍧 بنانا سکھائیں 👨‍🍳 میری ایک عادت ہے جب تک میرے پاس اصل ریسپی نہ آجائے میں اپنے چینل پر اپلوڈ نہیں کرتا میرے چینل پر جتنی ریسپیز ہیں سب کی سب اورجنل ہیں الحمدللہ میں نےکل دوست کی شادی کیلئے اپنے علاقے کے مشہور شیف 👨‍🍳سےکھانا تیار کروایا میٹھے میں کسٹرڈ🍧 شامل تھا تو میں نے کسٹرڈ بناتے ہوئے آپ کے لیے ویڈیو 🎥بھی بنا لی انتہائی شاندار گھریلو طریقہ سے بالکل الگ بہت ہی کریمی اور بہت مزے دار 🤤کسٹرڈ بنا اور شادی پرسب نے بے انتہا پسند کیا اس کو بنانے کا طریقہ بالکل بھی گھروں والا نہیں ہے اس کی مکمل ریسپی ہمیشہ کی طرح میرے چینلCooking with zain پر اپلوڈ کر دی گئی ہے چینل کو سبسکرائب کر لیا کریں تا کہ میری ہر نئی ویڈیو آسانی سے آپ کو مل سکے ۔۔ بنائیں اور اسی گروپ میں feedback دیں ۔ آپکے reviews میرے لئیے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ رب راکھا😊




custard recipe
cooking with zain
shadiyon wala custard
custard daig recipe
custard pakwan centre recipe
degi custard
creamy custard recipe
fruite custard recipe

कस्टर्ड रेसिपी हिंदी में

कस्टर्ड केले का तारिका

सही कस्टर्ड

कस्टर्ड

स्ट्रीट कस्टर्ड

स्ट्रीट कस्टर्ड





Shadion Wala Custard By Cooking With Zain | Custard Daig Recipe | شادیوں والا کسٹرڈ شیف کے ہrecipe

show more

Share/Embed