Dr. Zakir Naik Latest Speech | How Dr. Israr Ahmed Changed My Life?
Dr. Israr Ahmed Dr. Israr Ahmed
1.77M subscribers
33,652 views
1.9K

 Published On Premiered Oct 15, 2024

مسجد جامع القرآن ، قرآن اکیڈمی لاہور میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خطاب !
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اپنے استاذ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے قائم کردہ کے ادارے قرآن اکیڈمی لاہور میں آمد
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے صاحبزادے فارق نائیک کے ہمراہ قرآن اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔ ڈاکٹر ذاکر آج سے تینتیس سال قبل۱۹۹۱ میں قرآن اکیڈمی لاہور میں تشریف لائے تھے اور اپنے استاذ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ سے ملاقات کی تھی۔ آجکی ملاقات میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بانی تنظیم ڈاکٹر اسرار احمد کے چاروں صاحبزادوں سمیت نائب امیر تنظیم اسلامی جناب اعجاز لطیف صاحب اور مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور اور مرکز تنظیم اسلامی کے اکابرین سے ملاقات کی اور قرآن اکیڈمی کی مسجد میں حاضرین سے خطاب فرمایا۔

#Dr_Israr_Ahmed_Official_Channel

show more

Share/Embed