Nigar Cinema Karachi | نگار سینما کراچی
Matar Gasht Matar Gasht
6.75K subscribers
4,894 views
90

 Published On Apr 9, 2024

#nigarcnema #karachicinema #karachihistory
Nigar Cinema Karachi | نگار سینما کراچی

نگار سینما کراچی کی تاریخ
(تحقیق : گل حسن کلمتی۔ تحریر: شوکت علی مظفر)
قیام پاکستان کے وقت کراچی میں 22سینما موجود تھے جس میں سے ایک نگار بھی شامل تھا۔
اولڈ سٹی ایریا میں گینگ وار جب عروج پر تھی تب نگار سینما بھی اس کی زَد میں آیا اور2012ء میں بھتہ نہ دینے بم دھماکے کا شکار ہوا
اور پھر بعد ازاں اسے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ نگار سینما پر آخری فلم جو نمائش کیلئے پیش کی گئی وہ پشتو فلم''دام گنا،داچے پختون یم'' تھی۔
1921ء میں کراچی میں چار سینما اور تین تھیٹر تھے جس میں سے ایک تھیٹر گھر کا نام ''موتی رام''تھا اور یہ اسی جگہ واقع تھا جہاں بعد میں نگار سینما قائم کیا گیا۔ موتی رام اپنے وقت کا بہترین تھیٹر کہلاتا تھا جہاں اداکار عبدالرحمن کابلی ، آغا حشر کے تحریر کردہ ڈرامے اسٹیج کیا کرتے۔ تھیٹر ختم ہوا تو عبدالرحمن کابلی ریڈیو پاکستان سے منسلک ہوگئے۔
نگار سینما کی انفرادیت یہ بھی ہے کہ اس کے عین پردے کے نیچے ایک بزرگ ماموں حمزہ رحمتہ اللہ کی چلہ گاہ بھی ہے۔ جسے زیادہ تر لوگ مزار سمجھتے ہیں جبکہ آپ کا مزار انڈیا میں اوجھا کے گائوں مناواں میں ہے۔چلہ گاہ میں جانے کیلئے زینہ نیچے تہہ خانے میں لے جاتا ہے اور بزرگ کا عرس انتہائی شان و شوکت سے ہر سال پندرہ اور سولہ رجب کا منایا جاتا ہے۔
موتی رام جو تھیٹر کا مالک تھا معاشی تنگ کا شکار ہوا تو 1935ء کو اس تھیٹر فروخت کردیا۔ موتی رام کی بربادی کے حوالے سے مشہور ہوا کہ وہ ہر جمعرات کو ماموں حمزہ کی چلہ گاہ پر دعائیہ پروگرام کرواتا اور قوالی کی محفل بھی رکھتا۔ ایک بار وہ شراب کے نشے میں چلہ گاہ پر آیا اور اس کے بعد وہ ایسا دیوالیہ ہوا کہ اسے یہ جگہ ہی فروخت کرنا پڑی۔
نئے مالک نے تھیٹر کی جگہ پتھر کی ایک خوبصورت عمارت تعمیر کروائی اور پربھاس سینما کی بنیاد رکھی۔ جو قیام کے پاکستان کے بعد نگار میں بدل گیا۔ اس پتھر کی عمارت کی ایک خوبصورتی اس پر تراشا گیا ایک شیر بھی تھا جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا لیکن پھر اس کا جو حشر کیا گیا اس کے بعد اس کا پردے کے پیچھے چلا جانا ہی مناسب تھا ۔
کراچی کے سینما کی تاریخ کا یہ خوبصورت سینما اب مخدوش حالت میں سہی موجود تو ہے جو ایک ثقافتی اور تاریخی اہمیت کی حامل جگہ ہے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جہاں بہت سے سینما بند ہوکر منہدم ہوگئے اور اُن کا نام و نشان مٹ گیا تو یہ کیسے اب تک بچا ہوا تو ویور ز یہ سینما
ہیریٹیج عمارت کے طور پر رجسٹرڈ ہے اس لیے اس شاندار سینما کی عمارت اور اس پر لگا نام دیکھنے کو مل جاتا ہے اور سینما شائقین اسے دیکھ کر ماضی کی حسین یادوں کو تازہ کیا کرتے ہیں۔


Come with us on a journey back in time to discover the amazing history of Karachi's cinemas during their best days. We'll explore the fancy theaters, the classic movies they showed, and what made them so special.




You'll get to know the stories of famous movie theaters that used to be the heart of entertainment in Karachi. We'll bring back memories of the great movies that people loved. We'll also talk about why these theaters started to disappear.




We've got some old videos and interviews with people who were part of this amazing cinema world. You'll hear about the famous actors and the interesting things that happened behind the scenes.




Join us as we remember the good times of Karachi's cinema history, the ups and downs, and the things that still make us smile. Don't forget to subscribe and like the video if you enjoy it. Share your memories and thoughts in the comments below. Let's go back to the golden era of Karachi cinemas together!




#pakistnaifilm #cinema #karachicinema #matargasht
𝐂𝐢𝐧𝐞𝐦𝐚 𝐂𝐮𝐥𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 | 𝐃𝐨𝐜𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐨𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐂𝐢𝐧𝐞𝐦𝐚𝐬
History Of Cinema In Karachi. Karachi is Business of Pakistan . Here are few historical facts about Karachi's Cinema life.



#matargashti
#Rubicinema
#kumarcinema
#roxycinema
#bheempura
#leemarket
#napierroad




#cinema #karachi #history #capri #nishat #bambino #pakistan #nueplex #atrium #atriummall #molajutt #entertainment #documentary #movies #englishmovies #pakistanimovies #indianmovies #silverscreen #waheedmurad #muhammadali #nadeem #pakistanicinemahistory #pakistanicinema
#bambino #bambinocinema
#filmstan
#socicty
#socictycinema
#novelty
#noveltycinema
#odeancinema
#regalcinema
#regalchowk
#regalsaddar
#karachicinema
#Pakistanicinema
#pakistanimovie
#Movietrailer
#pakistanifilmshistory
#karachi
#citylife
#pakistanivlogger
#matargast
#shaukatutterkhel
new pakistani movie trailer,
new pakistani movie song,
new pakistani movie all,
new pakistani movie
new pakistani movie action,
new pakistani movie
new pakistani movies
india and pakistan new movie,
new pakistani movie
new pakistani movie bollywood,
new pakistani movie best,
pakistani new movie blockbuster,
new pakistani movie
new pakistani movie
new pakistani movie
new pakistani movie
#history of pakistani cinema
#matar
#gosht
#matargashti
#noormehal
#noormehalcinema
#super
#supercinema
#supercine

show more

Share/Embed