What do university students do in the summer vacation? یونیورسٹی طلبہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کی مصروفیت
Pakistan Saga Pakistan Saga
20K subscribers
337 views
6

 Published On Aug 15, 2019

#Summer | #universities | #vacations | #students | #assignment | #PakistanSaga | Summer vacations are a norm in universities. Mostly they are three months long. Students visit their hometowns during these vacations. What do they do? Not much. There are 183 universities in Pakistan with hundreds of thousands of students enrolled. If they are given assignment related to their field and feasible in their home town, they will be more productive. They can open tuition center; they can join political party, and what no! Watch this report for Pakistan Saga. "ملک بھر کی اکثر جامعات میں اس وقت گرمیوں میں چھٹیاں چل رہی ہیں ۔ اکثر یہ چھٹیاں تین ماہ کی ہوتی ہیں ۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبہ اپنے آبائی علاقوں کا رخ کرتے ہیں ۔
سوال یہ ہے کہ ان تین ماہ طلبہ کرتے کیا ہیں ۔
ملک میں تقریبا 183 جامعات ہیں جن میں لاکھوں طلبہ زیر تعلیم ہیں ۔ مارکیٹ سے جڑے ہر شعبے سے متعلق جامعات میں شعبہ جات قائم ہیں لیکن ان طلبہ کو چھٹیوں میں کوئی اسائمنٹ نہیں دی جاتی ۔
اگر ان طلبہ کو چھٹیوں میں اپنے اپنے علاقوں میں انہیں شعبوں سے متعلق اسائمنٹس دی جائیں تو انہیں اپنے شعبے میں تجرباتی طور پر بہت سے فوائد حاصل ہو سکتے ہیں ۔
طلبہ ٹیوشن سنٹر کھول سکتے ہیں ۔ کسی سیاسی جماعت میں شامل ہو کر اس کی سیاسی جدوجہد کا مطالعہ کر سکتے ہیں ۔ ویلفئیر کے کام کر سکتے ہیں ۔ ان شعبوں میں کام کرکے نا صرف وہ کچھ پیسے کما سکتے ہیں بلکہ اپنی پیشہ وارانہ مہارتوں میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں ۔
پاکستان میں نوجوانوں کی تربیت کے بہت کم مواقع میسر ہیں جس کی وجہ سے ملک کی ساٹھ فیصد آبادی ملک کا اثاثہ بننے کے بجائے بوجھ میں بدلتی جا رہی ہے ۔"

show more

Share/Embed